Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma Anwar

Regular price $ 500.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma AnwarDil Gazeeda Ume Maryam

حمید رازی، لاہور

which should give the reader a taste of what these texts are like

اس سے قبل بھی اس گاؤں کی کہانیاں ہوں گی کچی آنکھوں دیکھی تاریخ ہوگی۔ مگر سنانے والا کوئی نہیں۔ حال ہی میں بازار کے نزدیک ایک کھیت کی کھدائی کے دوران کچھ پتھر کی مورتیاں ملی ہیں۔ انھیں کس نے تراشا اور کیوں تراشا ۔۔۔؟ تب ب اس نگر میں کون لوگ بساو کیے ہوئے تھے۔ وہ لوگ کہاں چلے گئے ۔ اب کیسے ہیں؟ کہاں ہیں؟ کس دیس میں ہیں؟ واپس مڑے نہیں۔ ان فقراء کی طرح ۔۔۔ اس جہاں کے یہ سب لوگ آخر کس دیس میں چلے جاتے ہیں کہ واپس مڑنے کا نام تک نہیں لیتے ۔ ہندو مسلم ، سکھ، عیسائی، دہریے، خدا پرست ہمنکر ۔۔۔ ایک مسلک پر تو سب ہی متفق ہیں کہ یہ نگر، یہ جہاں ایک پڑا ہے اور جو بھی اس نگر سے اُس دوسرے نگر میں گیا آج تک واپس نہیں آیا لوگ بس جاتے ہی ہیں پھر واپس نہیں آتے ۔ یہ جانے والوں کا نگر ہے۔ مگر پھر بھی مسافر یہاں کی رونق میں محو منزل بھول کر، مسافر خانے کی آرائش میں بجت جاتے ہیں۔ ہر مسافر اپنی عارضی سراے میں محو ہے۔ منزل بھول کر اسے ہی دائی منزل جان بیٹھا ہے۔ مجھ سمیت ہر سفری یہاں عارضی بساوے کو مستقل سمجھ بیٹھا ہے۔ سوالے کچھ لوگوں کے ۔ یہ سب لوگ ہر دور میں خال خال ضرور نظر آتے ہیں۔ پراگندہ، بکھرے ہوئے ، ٹوٹے ہوئے، اُلجھے ہوئے مسکراتے ہوئے من کا دامن جھاڑیں تو حرص سے خالی ۔ ان کے من کے نگر میں کوئی اور آباد ہوتا ہے۔ جسے ہر نگاہ دیکھنے سے قاصر ہے۔ یہ کس نگر کے لوگ ہیں ۔۔۔؟ شاید یہی فقیر نگر کے لوگ ہیں۔

یہ کتاب آسان اردو زبان میں اپنے قارئین کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اسے فروغ دینے کا بنیادی علم فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ کسی اور کی نوکری کرنے کی بجائے اپنی دنیا آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں‘ چند روپوں کی خاطر اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ یعنی وقت‘ کسی اور کے خوابوں کی تکمیل کی بجائے خود اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ایک کارآمد تربیتی دستورالعمل ثابت ہوسکتی ہے۔

اگرتلا کہانی ہے مشرقی پاکستان کی علاحدگی کی، جمہوری اقدار کی پائمالی کی، ہوس اقتدار میں مست، طاقت کے نشے میں ڈوبے حکمرانوں کی، جن کے نزدیک جنگ اور محبت میں سب جائز قرار پاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

It is semi-autobiographical

Jannat Ki Talash | Raheem Gul

Book Details ISBN 978-969-652-213-3 No

اگرتلا کہانی ہے ایک پولیس افسر کی کہ جو ایمانداری اور فرض شناسی کے باوجود خودکشی کر لیتا ہے اور اس کا خون رائیگاں جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

he reveals details of the tragic shift of state power from the leadership of the people to the traditional military-bureaucratic Establishment

ناول کی شروعات ایک گاؤں میں مرکزی کردار کی آمد کے ساتھ ہوتی ہے جو ایک پراسرار بیوروکریٹک نظام کے زیر انتظام ہے جو قریب ہی ایک پہاڑی میں واقع قلعے سے چلتا ہے۔

DAMAGHI USOOL By

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma Anwar orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma Anwar ships.

Need Help?
Questions about Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma Anwar, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Dil Gazeeda / Ume Maryam Huma Anwar in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>