پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen Khalid

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen KhalidISBN 978 969 652 121 1 No. of Pages 36 Format Paperback (Art Paper) Publishing Date 2018 Language Urdu

یوں اردو زبان میں ایک دلچسپ موضوع پر ایک جامع علمی کتاب وجود پزیر ہو گئی ہے۔ جو یقیناً قارئین کے ایک وسیع حلقے کی پسند پر پورا اترے گی

بالشویزم راہ انقلاب کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت کو دو دہائیاں بیت چکی ہیں۔ اس کتاب کو ایسے افراد کی جانب سے بھی والہانہ پذیرائی ملی جو کہ مصنف کے سیاسی نقطہ نظر سے اتفاق نہیں رکھتے۔ اس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے اور ایک نئے اردو ایڈیشن کی اشاعت کی خبر یقیناً خوش آئند ہے۔ مارکسی نقطہ نظر کے مطابق اکتوبر انقلاب تاریخ عالم کا واحد سب سے عظیم واقعہ ہے۔ کیوں؟ چونکہ اگر پیرس کمیون کے سرفروشانہ مگر المناک واقعے کو چھوڑ دیا جائے تو اس کے ذریعے پہلی بار عوام الناس نے پرانے نظام کو اکھاڑ کر سماج کی سوشلسٹ تبدیلی کے عظیم فریضے کی تکمیل کا آغاز کیا تھا۔ مارکس نے کہا تھا ”فلسفیوں نے مختلف طریقوں سے دنیا کی تشریح کی ہے لیکن اصل سوال اس کو بدلنے کا ہے“۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں بالشویک پارٹی نے ساری دنیا کی تاریخ کو ایک ایسے ڈھنگ سے بدل کر کھ دیا تھا کہ اس کے اثرات آج بھی محسوس کیے جاتے ہیں۔ اس لیے یہ اہم نہیں کہ کوئی روسی انقلاب اور بالشویک پارٹی کے کردار کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے بلکہ کسی بھی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہر باشعور فرد پر یہ لازم ہے کہ وہ اس سب سے اہم ترین تاریخی مظہر کا مطالعہ کرے۔ میں نے تیس سال تک بالشویزم کی تفصیلی تاریخ کے لیے مواد جمع کیا جس کے پیچھے یہ سادہ سی وجہ کارفرما تھی کہ مجھے ایک بھی کتاب ایسی نہیں ملی جس میں اس انتہائی اہم موضوع کے ساتھ انصاف کیا گیا ہو۔ بورژوا مؤرخین تو بالشویک پارٹی یا اکتوبر انقلاب کے بارے میں کوئی سنجیدہ تحریر لکھنے کی اہلیت سے ہی عاری ہیں۔ وہ نفرت اور بغض کے جذبات سے اس قدر زنگ آلود ہیں کہ وہ منافقانہ اور جھوٹی مدرسانہ ’معروضیت‘ جیسے لبادوں میں بھی ان کو چھپانے کی کوشش نہیں کرتے۔ یہ کہنے کی کچھ خاص ضرورت نہیں کہ اس نفرت میں ایک دوسرا جذبہ پوشیدہ ہے یعنی انقلاب کا خوف، اور سرمایہ داری کے اس عالمی بحران کی صورتحال میں ایک کے بعد دوسرے ملک میں اس کے دوبارہ ابھرنے کے خطرات موجود ہیں۔ سرمایہ داری کے معذرت خواہ اور مزدور تحریک میں ان کے وفادار گماشتے خود کو اس خیال سے تسلیاں دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سوویت یونین کے انہدام کا مطلب سوشلزم کا خاتمہ تھا۔ روس میں ناکام ہونے والا نظام مارکس اور لینن کا وضع کردہ سوشلزم نہیں بلکہ اس کی بھونڈی نقالی پر مبنی ایک بد ہئیت آمرانہ افسر شاہی کا نظام تھا۔ بارہا تھونپے جانے والے الزامات کے برعکس درحقیقت سٹالنسٹ حاکمیت 1917ء میں بالشویکوں کے قائم کردہ جمہوری نظام کا بالکل الٹ

Book Code: 5682

انسان اور خدا

Yaram / Sumaira Hameed

ISBN 978-969-652-138-9 No

کسی بھی افسانے کا کمال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے قارئین کے دل و دماغ پر اثر انداز ہو کر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ ڈاکٹر شگفتہ خورشید کے افسانے بالعموم دیہی زندگی سادہ اور فطری حسن کے پیچھے چھپے ہوئے دکھوں سے عبارت ہیں۔ یہ ان خانہ بدوشوں کی کہانیاں ہیں جو محنت سے ذلت کماتے ہیں۔ یہ ان دوشیزاؤں کی کہانیاں ہیں جو اپنے خوابوں کے تعاقب میں اپنی نسائیت اور عزت گنوا بیٹھتی ہیں۔ یہ بابل کے آنگن میں کھلنے والی ان کلیوں کی کتھا ہے جن کی قسمت میں آرزوؤں کی سیج نہیں لکھی ہوئی۔ یہ ان محروم اور شکستہ نصیبوں کی کہانی ہے جو صدیوں سے نسل در نسل نچلے طبقے کو منتقل ہو رہی ہے۔ ان کی زندگیوں کی سیاہ رات اتنی طویل ہے کہ بہت سی آنکھوں نے صبح کا انتظار چھوڑ دیا ہے۔ امید کا ایک ننھا سا چراغ ہے جسے ڈاکٹر شگفتہ خورشید نے تند ہواؤں کے مقابل رکھا ہوا ہے۔ دعا ہے کہ یہ چراغ ، نئی سحر کی نوید بن کر معاصر اردو افسانے میں ڈاکٹر شگفتہ خورشید کی اہمیت  اور انفردیت کا معتبر حوالہ بن  جائے۔

صفحات: 184

پاکستان میں سکھ ورثہ

ملتان سے تعلق رکھنے والے بائیں بازو کے دانشور اور سیاست دان سید محمد قصور گردیزی نے یہ الفاظ شیر محمد خان مری کے لیے کہے تھے۔

Book Name: Alamanat say alameen tak

تب مَیں نے لائبریوں سے لے کر خاص وہ کتابیں پڑھنا شروع کیں جنھیں تاریِخ اسلام کہا جاتا تھا ۔ یہ سینکڑوں کتابیں تھیں ۔ جیسے جیسے کتابیں پڑھتا چلا گیا ، میرا مطالعہ مجھے بتانے لگا کہ ہر لکھی ہوئی بات سچ نہیں ہے اور ہر بات جھوٹ بھی نہیں ہے ، لہذا مجھ میں روایت اور درایت کو پرکھنے کی قوت پیدا ہونے لگی ۔ ان چیزوں نے مجھے عجیب کیفیت میں مبتلا کر دیا ۔ جو کچھ میری سلیبس کی کتابوں میں لکھا تھا اُن میں سے اکثر تاریخی اعتبار سے بالکل لغو اور اور واہیات معلوم ہوا ۔ تب آہستہ آہستہ مجھے معلوم ہوا کہ لکھنے والوں نے زیادہ تر اپنی نفسانی خواہشات کو مدِ نظر رکھ کر لکھا ہے ۔ تاریخ و سیر و انساب و الرجال کی کتابوں سے لے کر جغرافیہ تک اکثر متضاد باتیں درج ہیں ۔ اور یہ سب کچھ پہلے خلیفہ کے دور سے شروع ہو کر بنی اُمیہ، بنی عباس اور پھر عثمانیوں کے ہزار سالہ دور تک چلتا رہا ۔ بادشاہوں نے اپنے ظلم و تشدد اور جبر کو جائز قرار دینے کے لیے سرکاری مورخین کے ذریعہ اہلِ بیت کے کردار کو بھی داغدار کرنے کی کوشش کی اور سرکاری مفتیوں اور مولویوں کے ذریعے دین کے امرونہی کا چہرہ دھندلا دیا ۔ اِس حالت کو دیکھ کر میری جستجو اور تجسس بڑھتا چلا گیا ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen Khalid orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen Khalid ships.

Need Help?
Questions about پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen Khalid, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پانی اور روشنائی کی کہانی بچوں کی چینی کہانیاں Pani Aur Roshnai Ki Kahani Bachon Ki Cheeni Kahaniyan Author: Li Qingye Muhammad Mateen Khalid in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>