مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir" " " : " :

عفت نوید کی آپ بیتی ہے ، انداز تحریر ایسا ہے کہ لگتا ہے حالات بیان نہیں ہوئے ، خود پہ گزرے ہیں ۔۔۔

آب حیات مولوی محمد حسین آزاد دہلوی کی ایک ایسی مایۂ ناز تصنیف ہے جس نے اُردو ادب کو زمین سے اُٹھا کر آسمان کا چاند بنا دیا۔ اِس کتاب میں اُردو کے بیسیوں روشن ستاروں کے ماتھے جگمگا رہے ہیں۔ مولانا نے جن شاعروں کو اپنی اِس کتاب میں جگہ دی اُن پر آئندہ لکھی جانے والی ہزاروں کتابیں بھی اِس کی قدر کو کم نہیں کر سکیں بلکہ روز بروز مولانا کی اس کتاب کا جادو لوگوں کے دلوں میں سحر پیدا کرتا گیا۔ شاعروں کے تذکرے اور مرقعات اِس انداز سے پیش کیے گئے ہیں کہ آنے والی صدیاں اِس کا خراج دیتی رہیں گی۔ اِسے سب سے پہلے 1880ء میں وکٹوریہ پریس لاہور نے چھاپا اور اُس کے بعد سینکڑوں ہی ایڈیشن مختلف پریس سے شائع ہوئے اور اب تک ہو رہے ہیں۔ اب یہ بک کارنر جہلم سے چھپ کر تیار ہوئی ہے اور احباب کے سامنے ہے۔ مولانا سے میری اور پبلشر کی محبت کا یکساں ثبوت یہ ہے کہ میرا لکھا ہوا سوانحی خاکہ بھی اب اِس کی زینت ہے اور پبلشر کا اِسے انتہائی خلوص سے چھاپنے کا جذبہ کتاب کی دیدہ زیبی ضامن بھی ہے۔ (علی اکبر ناطق)

he allowed a Hindu

مصنف: خلیل احمد۔

اُس کا انداز تجرباتی تھا۔ ’’ایک طریقہ لو اور اُسے آزما کر دیکھو۔ اگر وہ ناکام ہو جائے تو صاف تسلیم کر لو اور دوسرا طریقہ آزماؤ۔ لیکن کچھ نہ کچھ ضرور آزماتے رہو۔‘‘ اُس نے 4مارچ 1933ء کو حلف اُٹھایا تو اپنے شہریوں کو یقین دہائی کروائی کہ وہ کوشش کرے گا اور کامیاب ہو گا۔

قوطا نے پوچھا - " وہ کون سی قوتیں ہیں؟ "

’ریاستی دہشت گردی‘‘، ناؤم چومسکی کی تصنیف The Culture of Terrorismکا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی کی پہلی پہچان یہ ہے کہ وہ ماہر لسانیات ہیں۔ انہوں نے 1950ء کی دہائی میں یہ انقلابی نظریہ پیش کیا تھا کہ تمام زبانوں کی بنیاد ایک ہی ہے۔ انہیں بجا طور پر اپنے شعبے کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے ۔ تا ہم ناؤم چومسکی کی سیاسیات کے موضوع پر تحریروں نے بھی عالمی توجہ حاصل کی۔ ناؤم چومسکی اس عالمی جدوجہد کے ایک مفکر اورایکٹوسٹ ہیں جو نہ صرف ریاستی دہشت گردی بلکہ اقتصادی دہشت گردی کے بھی مخالف ہیں۔ زیر نظر کتاب ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے امریکی کردار کو بے نقاب کرتی اور کھول کر سامنے لاتی ہے کہ کیسے امریکی سی آئی اے اپنی حکومت کے تحت خفیہ ایکشنز میں ملوث ہوتی ہے تا کہ امریکی خارجہ پالیسی کا نفاذ دنیا بھر میں کیا جاسکے ۔ ناؤم چومسکی نے اس کتاب میں ثابت کیا ہے کہ خود امریکی حکومتیں ان بنیادی اصولوں سے انحراف کر رہی ہیں، جو امریکہ کے بانی رہنماؤں نے طے کیے تھے۔ کتاب کے ذریعے عراق ، افغانستان اور پاکستان میں رونما ہونے و الی غیر متوقع سیاسی تبدیلیوں سے آگہی ہوتی ہے۔

الغرض اسلام کا ابلاغی نظر یہ انسانوں کے حقوق اور معاشرتی اقدار کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔ اسلام کے ان زریں اخلاقی ضوابط پر عمل کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کے استعمال سے ہم اپنی قوم میں جہاں سیاسی، تہذیبی اور جمہوری شعور پیدا کر سکتے ہیں وہاں انہی ذرائع کے ذریعہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو فروغ دیتے ہوئے اسلامی تشخص کو صحافتی ابلاغی نظریہ کی بنیاد بنا بنائیں، ئیں، ان زریں اصولوں کو اپناتے ہوئے عصبیت اور لسانی، مذہبی و دیگر علاقائی تعصبات کا قلع قمع کر سکیں اور از سر نو اسلامی اخوت و اتحاد پر مبنی قوم رسول ہاشمی کی تشکیل نو ممکن ہو سکے۔

100 BHARA AADMI By  مولانا عبد المجید سالک

وہ سماجی نظام جو بنی نوع انسان کو ایک پشت میں دو بار عالمگیر جنگ کی بھٹی میں جھونک سکتا ہے

خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔

\nBook By Plato

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir ships.

Need Help?
Questions about مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for مقدمہ پنجاب از ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ | Muqadma punjab by Turab ul hassan sargana Arif Shabir in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>