Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail Dhana

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail DhanaZarb e Kalim Allama Muhammad Iqbal

the queen is the most powerful piece

Book Name: Rasool Aur Sunaat-e Rasool

انیس ناگی

اس کے بعد ایم اے (اسلامیات، سیاسیات اور انگریزی) ، بی ایڈ اور ایل ایل بی کی ڈگریاں بطور پرائیویٹ امیدار حاصل کیں۔ 1993ءمیں سی ایس ایس اور پی سی ایس کے ہر دو مقابلہ جاتی امتحانات میں شرکت کی ،لیکن کامیابی نہ ملی۔ 1994ء میں پی سی ایس کے مقابلہ کے امتحان میں دوبارہ شر کت کی۔ اللہ کے فضل سے انھیں کامیابی ملی۔ اسسٹنٹ رجسٹرار (کو آپریٹو سوسائیٹیز) تعینات ہوئے۔ کوآپریٹو ٹریننگ کالج، فیصل آباد سے ابتدائی تربیت کے کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بطور پراجیکٹ مینیجر پاک جرمن انسٹیٹیوٹ فارکوآپریٹو ایگری کلچر ، ملتان اور جوڈیشل افسر پنجاب کوآپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن خدمات سر انجام دیں۔ پی سی ایس۔ 1996ء کے امتحان میں پھر سے شرکت کی۔ تحریری امتحان میں پورے پنجاب سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انٹرویو میں نمبر کم آنے کی وجہ سے فائنل میں پانچویں پوزیشن آئی۔ پھر انھیں ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر/ مجسٹریٹ درجہ اول تعینات کر دیا گیا۔ ابتدائی تربیت پراونشل سروسز اکیڈمی، پشاور سے مکمل کی اور اپنے اس کورس میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔ ان 83 برسوں میں ترکی کا انقلاب ہر روز آگے بڑھا اور ہمیں مسلم دنیا میں ترکی کے علاوہ کسی ایسی مسلم ریاست کی مثال نہیں ملتی، جس نے ترکی کی طرح، معاشی، سیاسی، سماجی، جمہوری، علمی، فکری، سائنس و ٹیکنالوجی اور تہذیب کے سفر کی منازل طے کی ہوں۔ترکی میں برپا کیا جانے والا انقلاب Reverse ہونے کی بجائے نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ مسلسل ارتقا پذیر بھی ہے۔ اسی پس منظر میں یہ کتاب 1932ءمیں ”ترکی جمہوریہ کی نشاةِ ثانیہ کا تجزیہ“ کے عنوان سے لکھی اور شائع کی گئی۔ کتاب میں ترکی کی جدید تاریخ کے پس منظر، مادرِ وطن کے دفاع اور مصطفی کمال پاشا، جو انقلاب کے بعد ترکوں کے باپ (اتاترک) کہلائے، کے دور کا احاطہ کیا گیا ہے، جب مادرِ وطن کے دفاع اور انقلاب کے لیے ترکوں نے عظیم الشان تاریخ رقم کی۔ غازی مصطفی کمال پاشااتاترک نے جدید ترکی کاقیام عمل میں لاکر جمہوریہ ترکیہ کی بنیاد رکھی اور ترکی کو ایک جدید جمہوری اور آئینی ریاست کے سفر میں ڈال دیا۔ آج ایک صدی کے سفر کے بعد ترکی انہی بنیادوں پر آگے بڑھنے میں کامیاب ہوا ہے، جو بنیادیں ترک قوم نے غازی مصطفی کمال پاشااتاترک کی قیادت میں رکھیں۔ زیرنظر کتاب کی اہمیت پاکستان جیسے ملک کے باسیوں کے لیے سب سے اہم ہے، جن کی آزادی کا سفر سات دہائیاں پوری کرنے کو ہے، لیکن ابھی تک بحرانوں کی شکار مملکت و قوم کسی کامیاب سنگِ میل یا منزل کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ قومیں کیسے اپنی کامیابی کاسفر کرتی ہیں، اس کا بہترین سبق جمہوریہ ترکیہ کے قیام سے ہی لیا جا سکتا ہے۔

of Pages 200 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے، مثلاً موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماریاں، السر، ان سب کا تعلق ہماری روزمرہ غذا سے ہے۔ خوراک اور صحت کے اس تعلق پر یونانی فلسفی سقراط نے کہا تھا، "خوراک دوا ہے اور دوا خوراک۔" یورپ کے معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر ایس اے خان کی اس کتاب "صحت ہی زندگی ہے" کا موضوع بھی یہی ہے۔ ان کی تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں اکثر بیماریوں کا سبب خوراک، اس کے استعمال اور تیاری کا انداز ہے اور اس کا علاج بھی اسی طریقے یعنی غذا سے کیا جا سکتا ہے۔ ہماری غذا اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں اور کیسا کام کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق خوراک بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتی ہے۔

Ali Pur Ka Aili / Mumtaaz Mufti

How could an MIT graduate and a mother find herself being the focus of a case which continues to serve as an example for the War on Terror in response to 9/11

-کیون پیٹرسن

چینی مزدوروں اور کسانوں کی سرخ فوج نے 36-1933ء کے

بالمیکی

Appreciate it

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail Dhana orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail Dhana ships.

Need Help?
Questions about Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail Dhana, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Zarb-e-Kalim | Allama Muhammad Iqbal Pro Tufail Dhana in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>