شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq

Regular price $ 450.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq: :

صوفی کون؟ میں شامل مضامین حیات، کائنات اور خدا کے وجود کو سمجھنے کی ایک معمولی سی کوشش ہے۔ تمام زمینی اور آسمانی علوم و کتابیں اسی تکون کے اندر رہتے ہوئے سمت نمائی کرتی ہیں۔ ایک جانب انسان کی سوچ و سمجھ اور اس کے سفر کے بارے میں بات کی گئی ہے ہے دوسری جانب دکھائی دینے والی کائنات کے نہ نظر آنے والے اسرار و رموز کو بحث میں لایا گیا ہے ہے اور اس سارے نظام کو چلانے والی واحد قوت کے بارے میں سوال اٹھائے گئے ہیں۔ یہ کتاب نہ تو تخلیقی ہے اور نہ ہی ان موضوعات پر لکھی جانے والی کتابوں کی روشنی میں تحقیق و تجزیہ پر مبنی جامع کاوش ہے کہ جس میں کسی نہ کسی مقام پر پر منتج ہونا ہوتا ہے۔ یہ وہ تاثراتی مضامین ہیں

اور اس لیے اس قتل کی کہانی اس مشہور جملے سے شروع نہیں ہوتی، ”مامن آج مر گیا۔“ لیکن یہ ایسے الفاظ ہیں جو کبھی کسی نے نہیں سنے ہونگے جو میری ماں کو میرے بھائی موسی نے اس آخری دن اپنے باہر جانے سے کچھ دیر پہلے کہے تھے، ”میں معمول سے جلد گھرواپس آجاؤں گا۔“ یہ پہلا دن تھا جو اس کے بغیر تھا۔مجھے یاد ہے، یاد رکھیں جو میں نے آپ کو اپنی دنیا اور اس کی تاریخوں کے کیلنڈر کے بارے میں بتا یا ہے:وہ سارے دن میں نے اپنے باپ کے بارے میں افواہوں کے ساتھ اور بغیر؛ موسی کی سگریٹ نوشی، ماں کے ساتھ جھگڑوں اور خود کو فرینچر کا ایک قابل مرمت ٹکڑا سمجھ کر دیکھنے کی نذر کئے۔ حقیقت میں، یہی میں اب محسوس کرتا ہوں۔میں نے بھی وہی کیا جو موسی نے کیا تھا۔ اس نے میرے باپ کی جگہ لی اور میں نے اپنے بھائی کی جگہ۔ لیکن تھوڑا انتظار کریں، میں اس کے متعلق آپ سے جھوٹ بول رہا ہوں، بالکل اسی طرح جس طرح میں بڑی مدت سے خود سے جھوٹ بول رہا ہوں۔ سچ تو یہ ہے کہ آزادی نے دونوں اطرا ف کے لوگوں کو صر ف اپنے فرائض بدلنے کی جانب دھکیلا تھا۔ ہم اس ملک میں بھوتوں کی طرح تھے جب آباد کار اس کو تباہ و برباد کر رہے تھے اور اپنی راج ہنسوں، گرجے کی گھنٹیوں اور سرو کے درختوں کے ساتھ تسلط قائم کر رہے تھے۔ اور آج؟ بالکل ہی مختلف حالت ہے

She is a trainer and a resource person on disarmament

سوشلزم غیر اسلامی نظریہ

مولانا وحید الدین خان

میڈیا کا بازار سجا ہے، اس لیے کتاب کا نام بھی ’’میڈیا منڈی‘‘ ہے۔

کیا واقعی ادب ایک تمدنی ادارے کے طور پر ختم ہوچکا ہے؟

محبتوں کے دیئے

"جدید اردو فکشن اور عبداللہ حسین" کے عنوان سے ڈھائی سو سے زائد صفحات پر مشتمل ایک جامع اور ضخیم کتاب مرتب کی، جسے پاکستان کے نامور پبلشر فکشن ہاؤس نے بڑے اہتمام سے شائع کیا اور سر کو اچھی خاصی رائلٹی بھی پیش کی- کتاب کے ساتھ ابتدائی تعارف بہت اچھا ہوا، میں صبح اٹھا ہی تھا کہ پوسٹ آفس سے کال آئی کہ آپ کی کتاب پہنچ چکی ہے سو میں نے ناشتے سے پہلے پہلے کتاب وصولی اور ناشتے سے پہلے پہلے اس کا ابتدائی مواد کھنگالا، خوشی اور دیوانگی دیدنی تھی، استاد محترم نے پہلی کتاب کا پہلا نسخہ بھی مجھے ہی عطا کیا تھا اور اس کتاب کا پہلا نسخہ بھی مجھے ہی موصول ہوا سو یہ خوشی ایسے ہی تھی جیسے میری اپنی کتاب ہو، ان شاءللہ بہت جلد کتاب کے مطالعہ کے بعد اس پہ تفصیلی تبصرہ بھی لکھوں گا، تب تک آپ بھی اس کتاب کو حاصل کریں اور جدید اردو فکشن اور عبداللہ حسین کے بارے میں تشنگی رکھنے والے خواتین و حضرات اس کتاب کے لیے فکشن ہاؤس یا استادِ محترم سے بذریعہ انباکس رابطہ کریں، آپ مجھے بھی اس کتاب کے حصول کے لیے کہہ سکتے ہیں-

میں گیت بناتا ہوں اور گاتا ہوں۔اور گیت بناتے وقت ہنستا ہوں،روتا ہوں اور گنگناتا ہوں۔اس طرح میں خدا کی حمد بیان کرتا ہوں۔

تاریخی خطوط | Nazir Leghari

زیرنظر کتاب ”تلاشِ حق“ ہندوستان کے سیاسی رہنما اور برصغیر کی آزادی کی تحریک کی اہم ترین شخصیت موہن داس کرم چند گاندھی کی آپ بیتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq ships.

Need Help?
Questions about شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita Sahar Shafiq in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>