لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad

’’انتخابات، قصرِ جمہوریت کی پہلی سیڑھی‘‘ اردو زبان میں لکھی گئی پہلی ایسی کتاب ہے جسے دونامور صحافیوں نے تصنیف کیا ہے۔ سید انور قدوائی کا شمار معتبر اور بزرگ صحافیوں میں ہوتا ہے اور وہ ہر طبقہ زندگی میں قابل احترام شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔وہ اُردو صحافت میں سہ حرفی کالم کی سرخی کے بانی کہے جاسکتے ہیں جسے عروج پر سید انور قدوائی کے قریبی دوست(مرحوم) عباس اطہر نے پہنچایا۔ دوسرے مصنف ساجدخان روزنامہ ’’جنگ‘‘ اور بعد میں روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ میں باقاعدگی سے کالم لکھتے رہے۔ سید انور قدوائی اور ساجد خان نے اپنی اس کتاب میں 1946ء کے پہلے الیکشن جس کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن حاصل کیا، سے لے کر 2013ء تک جو نئے الیکشن ہوئے، ان سب کا ذکر کیا ہے اور ان انتخابات میں جس طرح دھاندلی کی گئی اس کا احوال بھی بیان کر دیا ہے۔ 2013ء کے انتخابات میں جو کچھ ہوا، سب اس کتاب کی صورت عوام کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ فیصلہ عوام کریں کہ الیکشن صاف و شفاف تھے یا ان کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا۔ انتخابات کے حوالے سے یہ پہلی کتاب ہے جس میں جمہوری دَور کے علاوہ فوجی دَور میں ہونے والے تمام انتخابات کا ذکر کیا گیا اور اس الیکشن کا جس میں اتنے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی کہ اس دھاندلی کو اہل صحافت اور عوامی حلقوں نے ’’جھرلو‘‘ کا نام دیا۔

اگرتلا کہانی ہے ریاست پاکستان کی، جس میں " میں پاکستان ھوں" کا بولتا کردار ریاست پر جو بیتی، اپنی زبان سے وہ کہانی سناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہانی آگے بڑھتی ہے اور اس کا دھیان اپنے خاندان کے بارے میں جاتا ہے کہ یہ میرا خاندان کیسے زندہ رہے گا؟ کیوں کہ وہ خاندان کی آمدنی کا واحد سہارا ہوتا ہے۔

ایہ ناول چار نسلاں دی کہانی نوں بیاندا اے۔ پہلی جیمل ، دوجی اوہدایت سریندر، تیجی اوہدا پوترا من راج تے چو تھا اوہدا پر پوترا جشن سنگھ - جیمل کیتا اوہدی نسل نوں بھگتنا پیندا اے۔ ویلا لنگھن نال اوہ مادی حوالے نال تگڑاتے ہو جاندا اے پر آل دوالے وچ اوہدی بد نامی ہمیشہ اوہدا بچھا کر دی اے۔ ہجرت کر کے آئے لوکاں نال مہاجر والا ٹھپہ چوتھی نسل تائیں وی نہیں لہندا۔ اپنی دھرتی توں مٹ جاون نال بندہ کیویں کیویں تیل تیل مردا اے اوہنوں مختلف کرداراں راہیں سوہنے ڈھنگ نال بیا نیا گیا اے۔ مہر کیریت کور ہوراں بنا کسے تاثر توں اک سچے سُچے ناول کار ہون دا ثبوت دتا اے۔

اس کے بر عکس باشاہت یا نو آبادیاتی نظام کے زیر سایہ پروان چڑھنے والے نظام میں قومی مفادات کا تحفظ اور عوامی اور انسانی حقوق کی نگہداشت کے بجائے ذاتی مفادات کا تحفظ اور انسانی حقوق کا استحصال ہوتا ہے۔ لہذا ایسی سوچ کی بنیاد پر پروان چڑھنے والا نظام اپنے ہاں آئین بنانے اور اس کی روشنی میں اداروں ( مقننہ ، انتظامیہ ، عدلیہ الیکشن کمیشن اور فوج وغیرہ) کی تشکیل کے باوجود بھی وہ ثمرات حاصل نہیں کر پاتا جو کہ جمہوری نظام کے قیام کا مقصود ہے بلکہ اس کے برعکس تیسری دنیا یا پسماندہ ممالک میں وسائل کی بہتات کے با وجود نظام زندگی دن بدن بگڑتا چلا جاتا ہے اور عوام کے ساتھ ان کے اپنے ہی ملک میں قیدیوں کا سا سلوک کیا جاتا ہے عوام کی نمائندگی کا دم بھرنے والے سیاستدان جب اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو عوامی مسائل کے حل سے کوئی غرض نہیں ہوتی بلکہ ان کی سوچوں کا محور مال بنانا اور مصلحت کی آڑ میں انتظامی، عدالتی اور عسکری عہدیداروں سے تعلقات استوار کرنا ہوتا ہے تا کہ یہ اپنا دھند ا بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔

مادہ پرستی اپنے عروج کو پہنچ رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لالچ بغض، حسد اور جھوٹ جیسی بیماریاں بھی اپنی آخری حدوں کو چھورہی ہیں ۔ جدیدیت نے انسان کو بہت کچھ دیا ہے اور ہم توقع کر رہے ہیں کہ آنے والا زمانہ اس سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ہوگا۔ لیکن اس ترقی نے ہمیں بہت سی نئی بیماریاں بھی دی ، ایسی بیماریوں کا ابھی تک علاج بھی دریافت نہ ہو سکا اور اس کے ساتھ ساتھ انسان کو فطرت سے دور کر کے فطری ماحول کو بھی آلودہ کر دیا۔

میوات کی کلاسیکی شاعری

ضخامت2 جلدیں مکمل

لایعینیت بھی ہے اور معنویت بھی

of Pages 560 Format Hardcover Publishing Date 2013 Language Urdu مفکر پاکستان، شاعر، فلسفی، سماجی مصلح اور مدبر علامہ محمد اقبال کے تذکرے کے بغیر ہماری تاریخ ادھوری ہے۔ اقبال کی شخصیت کا ایک اہم پہلو ان کی قانون کے شعبے سے وابستگی ہے۔ وہ مجلس قانون ساز کے رکن رہے اور مغربی اور اسلامی قانون سے ان کا عمر بھر تحقیقی اور عملی تعلق رہا۔ زیرنظر کتاب علامہ اقبال کی شخصیت کے اسی پہلو پر تحقیقی تصنیف ہے۔ ظفرعلی راجا نے اپنی اس کتاب ’’قانون دان اقبال‘‘ میں اقبال کی وکالتی زندگی کے بہت سے نئے گوشوں کو پہلی بار دریافت اور مرتب کیا ہے۔ کتاب کے حوالہ جاتی حصے سے پتا چلتا ہے کہ مصنف نے قدیم قانونی رسائل اور ریکارڈ کی تلاش و تحقیق کے بعد پہلی مرتبہ ایسے ایک سو سے زائد مقدمات کا کھوج لگایا ہے جن میں بیرسٹر اقبال عدالتوں میں پیش ہوئے اور مقدمات کی پیروی کی۔ مزید یہ کہ ایک کامیاب وکیل کی حیثیت سے انہوں نے 50فیصد سے زائد مقدمات میں کامیابی حاصل کی۔ کتاب میں اقبال کے ہم عصر ہندو، سکھ، عیسائی، انگریز اور مسلمان وکلا کا بھی تذکرہ ہے۔ مجلس قانون ساز میں علامہ اقبال کے کردار، کشمیریوں کے قانونی حقوق کے لیے ان کی جدوجہد، رائج الوقت قوانین پر ان کا تبصرہ و تجزیہ، ہندوستانی مسلمانوں کے آئینی اور قانونی حقوق کی وکالت، مسلم خواتین کے قانونی حقوق سلسلے میں ان کے خیالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ’’قانون دان اقبال‘‘ اقبالیات کے تحقیقی ذخیرہ میں قانونی حوالے سے نئے حقائق پر مبنی ایک قابل قدر اضافہ ثابت ہوگی۔

Mubashir Hasan is actively engaged in human rights causes

ترتیب و تہذیب | رفیق احمد نقش

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad ships.

Need Help?
Questions about لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for لاہور کل، آج اور کل | Lahore KAl , Aaj Or Kal | Gafar Shahzad Khurram Shahzad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>