گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi Tharoor

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi TharoorISBN 978 969 652 195 2 No. of Pages 272 Format Hardcover Publishing Date 2022 Language Urdu Translator Hamza Arshad "Grand Bazaar" Kapalar 2016 1450

ISBN 97862730011951

لیکن اگر کتاب لکھنا، یا حتی کہ کوئی طویل مضمون تحریر کرنا، میرے لیے ایک جمالیاتی تجربہ نہ ہوتا تو میں یہ مشقت ہر گز نہ کر سکتا۔ جو بھی میری تحریروں کا تجزیہ کرے گا، وہ دیکھے گا کہ چاہے وہ سراسر کسی مخصوص نظریے کی تبلیغ ہی کیوں نہ کر رہی ہوں، ان میں ہمیشہ وہ عناصر موجود رہتے ہیں جنہیں کوئی پیشہ ور سیاست دان غیر ضروری قرار دے گا۔ میں مکمل طور پر وہ نظریاتی زاویہ ترک کرنے پر قادر نہیں ہوں، اور نہ ہی کرنا چاہتا ہوں، جو میں نے بچپن میں اپنا لیا تھا۔ جب تک میں زندہ اور تندرست ہوں، میں نثر کے اسلوب پر گہری توجہ دیتا رہوں گا، زمین کے فطری حسن سے محبت کرتار ہوں گا، اور ٹھوس اشیاء اور بے مصرف معلومات کے بے معنی ذرات سے لطف اندوز ہو تا رہوں گا۔

Arshad Waheed's first novel "Gumaan" was published in 1995

Tarikh Or Nasabi kitab /Dr

Book Code: 5844

If the queen is the most powerful piece in chess

استنبول کے پس منظر میں، یہ ناول اپنے کرداروں کی زندگیوں کو بیان کرتا ہے، جن میں سے ہر ایک اپنی تقدیر سے نبردآزمااپنے اپنے خوابوں، خواہشات اور مخمصوں سے دوچار ہے۔ہر باب کو ایک مختلف کردار کے نقطہ نظر سے بیان کیا گیا ہے، جس کا آغاز پیلار سے ہوتا ہے۔ ایک شام پیلار، ناول کی مرکزی ہسپانوی کردار، کام سے واپسی پر دیکھتی ہے کہ اس کا شوہر ایوب، بارسلونا میں اپنے گھر سے اچانک غائب ہے۔ اگلی صبح پولیس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے آبائی شہراستنبول کے لیے ہوائی جہاز میں سوار ہوچکا ہے۔ وہ اس کا پیچھا کرنے اور اسے واپس لانے کا فیصلہ کرتی ہے۔ ناول کے دیگر کرداروں میں ایوب کی غیرشادی شدہ بڑی بہن مؤسر، ایوب کا غصیلا بڑا بھائی ویسل، ویسل کی بیوی پیریہان، ویسل کا بارہ سالہ بیٹا بلند اور پیریہان کا چھوٹا بھائی بنیامین شامل ہیں۔ پیلار صرف چند کپڑوں اور اس ڈائری کے ساتھ ایک چھوٹا سا بیگ تیار کرتی ہے جس میں ایوپ نے اپنے ماہر نفسیات کی ہدایت پر اپنے خواب تحریر کرنا شروع کیے تھے۔خواب، جو بہت ہی غیر سنجیدہ طور پر شروع ہوتے ہیں، آہستہ آہستہ مزید سنگین ہوتے جاتے ہیں۔ ایک ناقابل فہم آرزو کے تعاقب میں، پیلار خود کو سنگین اَن کہی سچائیوں کے جال میں الجھا پاتی ہے۔ وہ اپنے دل کے وسوسوں اور ماضی کی بازگشت کی رہنمائی میں اپنی دریافت کا سفر شروع کرتی ہے۔

of Pages 134 Format Hardbound Publishing Date 2011 Language Urdu Translator Irshad Rao

Book Name: Deewan Khawaja Ghulam Farid

Book Code: 5728

زیر نظر مقالہ جو آپ کے سامنے کتابی شکل میں موجود ہے ، زیست کے دھندلکے دائروں میں ٹیڑھی اور ترچھی لکیروں سے نئے دائروں اور زاویے بنا کر افسانے کو فلسفیانہ فکر کے زنداں میں مقید کرنے کے سعی کی گئی۔ اکیسوی صدی کے افسانے کی فلسفیانہ فکر کی وسعت اور حقیقت کو اجاگر کرنے کی سعی میں محنت اور تھکن کے احساس کے ساتھ سرشاری اور شکر بجالانے کے تمام تر احساسات میں جو فرحت و انبساط کی خوشبو شامل ہے ۔ وہ خدائے بزرگ و برتر کی عنایت ہے جس نے کائنات کے چہار سو لگن اور تعبیر کی حقیقت میں بدلنے کا فکری طریقہ رائج کیا ہے۔

Book Code: 5654

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi Tharoor orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi Tharoor ships.

Need Help?
Questions about گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi Tharoor, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for گرینڈ بازار استنبول (ناول) Grand Bazar Istanbul (Novel) Author: Fuat Sevimay Shahi Tharoor in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>