The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali Bhutto

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali BhuttoThe Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells

ناول : شکستِ ناتمام (The Moon is Down)

جو لوگ اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہیں اور زیادہ تفصیل سے ان دونوں مخالف نظریات کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ وہ اس کتاب کا لازمی مطالعہ کریں۔

The author's process of doing extensive analysis and cross-referencing with other sources enables readers to comprehend Sikh history

Book Code: 5725

قومیت کسی بھی خطے کی اساسی شناخت ہوتی ہے۔ کیوں کہ اس کے تحت رواج پانے والی تاریخی روایات، اقدار، رسوم، اجتماعی احساس، مشترکہ مفاد اور زبان و اطوار باہم مشترک ہوتی ہیں۔ یہی وہ قومیت کا بنیادی وظیفہ ہے جو باہمی انسلاکات اور اشتراکات پر یقین رکھتا ہے۔

2۔ حسن عسکری نے ”ساقی“ کے خاص نمبر میں شائع ہونے والے اپنے انتخاب میں ایک مخصوص اور ذرا محدود نقطہ نظر سے کام لیتے ہوئے میر کے بہترین اشعار کی جگہ میر کی مکمل، یا اگر مکمل نہیں تو نمائندہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کی۔ اس طرح میر کے بہت عمدہ اشعار کے ساتھ کم عمدہ اشعار بھی انتخاب میں آ گئے۔ لہٰذا اس انتخاب کی روشنی میں میر کے شاعرانہ مرتبے کے باب میں صحیح رائے نہیں قائم ہو سکتی۔

فاضل مصنف نے وطن عزیز کی ہر لحہ گرتی، بگڑتی ، سمٹتی ، الجھتی اور نہ سنبھلنے والی گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ جواب دہی کا فقدان قرار دیا ہے اور اپنے جاندار استدلال سے ثابت کیا ہے کہ جب تک ملک کے تمام اداروں میں بلا امتیاز جواب دہی کا تصور یقینی نہیں بنایا جاتا، ترقی و خوشحالی کا خواب کسی قیمت پر بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا    ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن  قوموں نے اپنے اعمال اور عمال   کا احتساب بغیر کسی روک ٹوک یا اقربا پروری کے کیا اور کسی مجبوری، مصلحت یا خواہش نفسانی کو اپنے قریب نہ بھٹکنے دیا، دہ تو میں آج بحر و بر پر راج کر رہی ہیں اور انہی قوموں کے ہاں ترقی و خوشحالی، امن و بھائی چارہ، محبت و مروت اور انسان دوستی کا دور دورہ ہے۔ اور دوسری طرف بادشاہت اور پھر نو آبادیاتی نظام کے شکنجے سے آزاد ہونے والا تیسری دنیا کے پس ماندہ ممالک کا نظام ہے جہاں غیر ملکی آقاؤں کے جانے کے بعد اقتدار مقامی جاگیر داروں، وڈیروں، صنعت کاروں، شاہی نوکروں اور ان کے پروردہ ایک مخصوص طبقہ کے ہاتھوں آگیا جس نے مذہب، وطن اور قانون کے نام پر لوٹ مار کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا اور ملک کے بجائے مفاد اور ملت کے بجائے مصلحت کو ترجیح دی جس کی وجہ سے نظام پر قانون کی گرفت اور حکمرانی نہ رہی۔ ہر ایک نے اپنی اپنی تجوریاں بھریں، جو کوئی آیا کھا گیا،،۔۔

نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم

سیاست کے مختلف تعریفیں کی جاسکتی ہے اور مختلف ہونے کی وجوہ اس کے مختلف نوعیت کی بنا پر کی جاتی ہے بہرحال یہاں سیاست کی ایک خاص عنصر کو مہو گفتگو بناکر ایک الگ نکتہ نظر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں

ZINDAGI BADALNY WALI 7 ADAAT By Safeer Qaisar Malik- Qasim Ali Shah

Book Code: 5739

میں کٸی کاپیاں خرید چکا ھوں اور بڑے عرصے سے اسکی طرف راغب کرنا چاہتا تھا مگر الفاظ نہیں کہ تبصرہ لکھتا سوچا مشورہ دے دوں۔۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali Bhutto orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali Bhutto ships.

Need Help?
Questions about The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali Bhutto, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for The Island of Doctor Moreau Novel by H. G. Wells Zulifqar Ali Bhutto in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>