ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism

Regular price $ 1337.50
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism442 ( )

ان کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیا ہے۔ اس لیے نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی۔

Book Name: Insani Jisam

Book Details ISBN 978-969-8455-84-2 No

اس خیال کی وضاحت نہایت دوٹوک انداز میں ناول کے اس منظر میں ہو جاتی ہے جہاں کامیو نے دریائے سین کے ایک پل سے ایک نوجوان لڑکی کو چھلانگ لگا کر اپنی موت سے ہمکنار ہوتے ہوئے دکھایا ہے۔ کلامینس اس لڑکی کو پل کی ریلنگ پر جھلے ہوئے دیکھتا ہے، پھر چند ثانیوں کے بعد اس کے جسم کے پانی میں گرنے کے چھپا کے کو سنتا ہے اور اس کے بعد لڑ کی کی وہ دل دوز چیچنیں جو مدد کے لیے بلند ہورہی ہیں۔ بایں ہمہ وہ اس کو بچانے کی سرے سے کوئی کوشش نہیں کرتا اور یوں لڑکی کی موت شعوری طور پر کوئی خواہش نہ کرنے ، نہ ہی اس کے قیام کے لیے کوئی عملی قدم اٹھانے کے باوجود، کلامینس اس کی موت کا سبب بن جاتا ہے اور اگر یہ نہیں تو کم از کم یہ محسوس ضرور کرتا ہے اس کی موت کا سبب وہی ہے۔ بالفاظ دیگر کلامینس کا وجود محض کسی نہ کسی اعتبار ہے اس موت کا ذمہ دار ہے۔

سیاستدان مذہبی نہیں ہو سکتا اور مذہبی انسان سیاستدان نہیں ہو سکتا۔

Book Name: Europe Europe he

of Pages 224 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu ”سچ کا سفر“ پاکستان کے معروف ترین بزنس مین اور عالمی شہرت یافتہ ”ہاشو گروپ“ کے چیئرمین صدرالدین ہاشوانی کی ایک منفرد خود نوشت ہے جس میں پاکستان کی کئی ”مقدس گایوں“ کے بارے میں چشم کشا حقائق اور سنسنی خیز انکشافات بیان کیے گئے ہیں۔ صدرالدین ہاشوانی، پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے ”ہاشوگروپ“ کے بانی چیئرمین ہیں۔ ”ہاشو گروپ“ نہ صرف ملک کی سب سے بڑی ہوٹل چین چلا رہا ہے بلکہ اس کا بزنس مہمان نوازی سے لے کرتیل وگیس کی دریافت و پیداوار، رئیل اسٹیٹ ، صنعتوں اور مختلف اجناس کی تجارت تک پھیلا ہوا ہے۔ صدرالدین ہاشوانی کی زندگی کا سفر بہت یادگار ہے جو بلوچستان کے یخ بستہ صحراﺅں میں ٹرکوں میں سفر کرنے سے شروع ہوا اور آج نہ صرف پُر تعیش ہوٹلوں کے ایک برانڈ کے مالک ہیں بلکہ اور بھی کئی کاروباری ادارے چلا رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بزنس ایمپائر بنانے اور اسے قائم رکھنے کے لیے بد عنوان سیاستدانوں اور عدم تعاون پر کمربستہ حکومتی اہلکاروں کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے موت سمیت کئی خطرات کا سامنا کیاجس میں سب سے نمایاں 2008ءمیں، اسلام آباد میریٹ ہوٹل کا دھماکہ تھا،مگر یہ خطرات اور کٹھن مشکلات ان کا راستہ نہ روک سکیں۔دلچسپ واقعات اور پاکستان کی نمایاں ترین شخصیات کے خاکوں پر مشتمل صدرالدین ہاشوانی کی یہ داستانِ زیست قارئین کے لیے نہ صرف متاثر کن ہے بلکہ دلچسپی کا سامان بھی لیے ہوئے ہے۔

JEET KI ADAT By  راجہ یاسرفراز

ساتواں افسانوی مجموعہ یک آدمی کی کمی

شعبہ سیاسیات

She is a trainer and a resource person on disarmament

الغرض عمومی طور پر اک کتاب دوست قاری کے لیے اور خصوصی طور پر ایک سیاحتی روح رکھنے والے کی کتب کولیکشن میں یہ کتاب لازمی ہونا چاہیے۔ آپ اک ایڈوینچرس سفر کرنے والے ہیں یا ایک سیدھے سادے سیاحت کے دل دادہ یہ کتاب ہر لحاظ سے آپکی دوست بننے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism ships.

Need Help?
Questions about ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ماضی کے مزار | Mazi K Mizar | Sibt Hassan Marxism in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>