الظاہر | The Zahir Habib Ullah Saram

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

الظاہر | The Zahir Habib Ullah SaramThe Zahir Paulo coel

”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن اور اُن کے عزیزواقارب کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ہے جو روسی زبان میں شائع ہوئی۔ تین روسی لکھاریوں، نتالیا گیوورکیا، نتالیا تیماکوو، آندریئی کولیسنیکو نے روسی صدر پوتن سے انٹرویو کرکے اُن کی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شرمیلا، نڈر، جرا¿ت مند اور قوم پرست ولادیمیر پوتن، دنیا میں ایک ”مردِآہن“ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے براہِ راست روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک ایسے کامیاب رہبر کی داستانِ حیات و جدوجہد ہے جس کا چرچا اب ساری دنیا میں ہے۔

اسی طرح وہ اپنی کمپنی کے بارے میں سوچتا ہے کہ آیا میرے باس کا کیا ہوگا۔ مَیں تو کبھی کام سے ناغہ بھی نہیں کرتا تھا اور پوری دل جمعی کے ساتھ کام کرتا تھا، تاکہ خاندان کا قرض اُتار سکوں۔

رائٹر زین العابدین ⁦⁩

صفحات | 446

قدیم ہندوستان کے دو بڑے سنسکرت قصوں میں سے ایک مہابھارت، ہندوستان کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے

آزادی پسند فافلے کا ہمسفر  | نوم چومسکی

انقلابی قدریں کے عنوان سے شامل باب میں ادب اور انسانیت، اشتراکی نظریات، جاگیردارانہ نظام ، سرمایہ دارانہ نظام، پرولتاریہ اور بورژوا، کارل مارکس، لینن کا ذکر ہے

فروز احمد

مکالماتِ اور یلیس دوسری صدی عیسوی کے عظیم مفکر اور رومی بادشاہ مارکس اور یلیس کی شہرۂ آفاق تصنیف ہے — ایک ایسی کتاب جو انسان کو باطن کی روشنی، ضبطِ نفس، کردار کی عظمت اور سکونِ قلب کا پیغام دیتی ہے۔ یہ محض فلسفہ نہیں، بلکہ زندگی جینے کا سلیقہ سکھانے والی رہنما تحریر   ہے، گویا بادشاہ اپنی روحانی گفتگو خود سنارہا ہو۔ اس میں خود احتسابی، عدل، حوصلہ، عاجزی، اور انسان دوستی کے وہ نکتے بیان کیے گئے ہیں جو آج کے زمانے میں بھی اتنے ہی کارآمد ہیں جتنے صدیوں پہلے تھے۔

Auther: Sajjada

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے وقت جو کچھ ہوا، وہ اب تک دونوں مملکتوں کے باسیوں کو بخوبی یاد ہے۔ ایسے تذکرے پڑھ کر، سب کران باسیوں کے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ اُردو کے نامور ناول نگار کرشن چندر بھی اس ناول کی صورت میں زاروں قطار روئے ہیں لیکن ان کے آنسوؤں کا تعلق ماضی میں رونما ہونے والے واقعات سے نہیں بلکہ مستقبل سے ہے۔

یہ کتاب عالمی سیاست (مشرقی، مغربی) خاص کر دور حاضر کی امریکی اور اتحادی ، چائنا، روس انڈیا، سعودی، ایران اور دیگر با اثر اور طاقتور ممالک کی سیاست کو سمجھنے اور اور دونیا پر ان کی اثرات کو سمجھنے میں معاون کتاب ہے

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your الظاہر | The Zahir Habib Ullah Saram orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your الظاہر | The Zahir Habib Ullah Saram ships.

Need Help?
Questions about الظاہر | The Zahir Habib Ullah Saram, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for الظاہر | The Zahir Habib Ullah Saram in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>