اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion

Regular price $ 375.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion:

activist and scholar

ترجمہ | مرزا اشفاق بیگ

ﺍﻣﻦ ،ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮮ ،ﺣﺐ ﺍﻟﻮﻃﻨﯽ ،ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﺍﻭﺭ ﺻﻮﻓﯽ ﺍﺯﻡ ﮐﺎ

in his view

لبنان | Lebanon | Ghulam Rasool Mehar

یوسف سندھی کی ضرورت تڑپائے گی۔

Book Code: 5742

یہ ناول اس لئے بھی خاص ہو جاتا ہے کہ یہ اس بات کا آئینہ ہے کہ ایک تخلیق کار کسی ایک موضوع کو گرفت میں لینے کے لئے کس حد تک محنت کر سکتا ہے

بالآخر سانپ اور چوہے دونوں موت کا ذائقہ چھکتے ہیں

پیر پگارا نے ان انٹرویوزمیں مختلف سیاسی واقعات کا اپنے مخصوص انداز میں تجزیہ اور شخصیات کے بارے میں تبصرہ کیا ہے۔جب انھیں ایم۔کیو۔ایم کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا’ وہ مسلم لیگوں کی بگڑی ہوئیاورگمراہ اولاد ہیں ‘۔ اس ایک فقرے میں مسلم لیگ اور اردو بولنے والے لسانی گروہ کی پوری تاریخ سمٹ آئی ہیں۔یہ ایم۔کیو۔ایم کے آباو اجداد ہی تھے جنھوں نے مسلم لیگ کو یو۔پی اور بہار میں مظبوط کیا تھا جہاں تک مسلم اکثریت والے صوبوں کا تعلق تھا وہاں مسلم لیگ نہ ہونے کے برابر تھی۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے تو پیر پگارا نے کہا’ نواز شریف جب گرتا ہے تو پائوں پکڑ لیتا ہےکھڑا ہوتا ہے تو گریبان پکڑ لیتا ہے‘۔یہ ایک فقرہ نواز شریف کی ساری سیاست کو ایک فقرے میں بیان کر دیتا ہے۔ایر مارشل اصغرخان کے بارے میں برجستہ کہتے ہیں کہ ’ اصغرخان کو کون سیاست دان کہتا ہے وہ ریٹایرڈ فوجی ہیں اور فوجی سیاست دان نہیں ہوسکتا کیونکہ فوج میں حکم کی تعمیل کی جاتی ہے اصغرخان کی ابتدائی ٹریننگ سیاسی نہیں ہے وہ فقط جہازاڑا سکتے ہیں۔نہ ان کے پاس تحریک ہے اور نہ استقلال۔پنجاب میں جمہوری سیاسی شعور کے بارے میں پیر پگارا کہتے ہیں ’پنجاب نے تاریخ میں کبھی جمہوریت کی بات نہیں کی ہے۔جب پاکستان متحد تھاتو بنگال والے ہی جمہوریت کی بات کرتے تھے۔لیکن جس روز پنجاب نے جہوریت کی بات کی ہمارے تمام مسائل ہو جائیں گےلیکن پنجاب سے میری مراد پنجاب کے غریب عوام نہیں ہیں بلکہ وہ طبقہ ہے جو کسی نہ سکی طرح اقتدار پر قابض رہا ہے۔پیر پگارا اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ محض چند جنرل نہیں بلکہ فوج بطور ادارہ سیاست میں ملوث ہے۔

of Pages 568 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu Translator Huma Anwar زیرنظر کتاب پیٹرک کِنراس کی تصنیف "Atatürk - The Rebirth Of A Nation" کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی شخصیات کو عموماً سیاہ و سفید کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ ان کے حامی ان کی ذات کے مثبت پہلوؤں اور کامیابیوں کو ہی نمایاں کرتے ہیں جب کہ ان کے مخالفین ان شخصیات کی ذات کے منفی پہلوؤں اور ان کے غلط فیصلوں پر ہی زور دیتے ہیں۔ اس کے برعکس’’اتا ترک - قوم اور جمہوریہ کا ظہور‘‘ ترکی کے عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کی زندگی اور خدمات وکامیابیوں کا ایک غیر متعصبانہ اور غیر جانب دارانہ احوال پیش کرتی ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے وقت جب عالمی طاقتیں ترکی کے حصے بخرے کرنے پر تیار تھیں، اس وقت مصطفیٰ کمال نے نہ صرف بکھری ہوئی ترک عوام کو مجتمع کیا بلکہ ان میں اپنی جداگانہ قومیت کا احساس بھی اجاگر کیا۔ کتاب میں کمال اتاترک کی زندگی، ان کی فوجی اور سیاسی مہم جوئیوں کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی و سماجی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔ غازی مصطفیٰ کمال پاشا اتاترک نے تاریخ اور جغرافیے سے مٹتی ہوئی ایک قوم اور ریاست کو انقلاب کے ذریعے دوبارہ قائم کردیا۔ اردو قارئین، کمال اتاترک کی مکمل شخصیت سے اس قدر زیادہ آگاہ نہیں، اسی لیے ہمیں اس قوم کی جدید تاریخ سے مکمل آگاہی نہیں۔ یہ کتاب ایک ایسے شخص کی داستانِ حیات ہے جس نے ابھرتی مغربی طاقتوں کو میدانِ جنگ میں شکست دے کر دنیا کے نقشے میں درحقیقت ایک نئی ریاست کی بنیاد رکھ دی۔

Book Code: 5550

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion ships.

Need Help?
Questions about اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم | جان پرکنز Religion in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>