خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations134

اس موقع پر مشہور محقق اور بین الاقوامی ٹورسٹ جناب عبدالمنان ملک کی مشہور زمانہ کتاب " لہور لہور اے" بدست مبارک چئیرمین کراس روٹ کلب رہبر جہاں گرداں جناب مکرم ترین خان مجھے عنائت ہوئی ۔۔۔۔۔

کوئی آٹھواں کہیں در کھلے

گیارہ منٹ۔۔۔(ناول)

ڈاکٹر صاحبہ نے ازراہِ شفقت منتخب مضامین پر مشتمل اہم کتاب “اردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ” عنایت کی جس میں انہوں نے اردو نثر کی تمام اسلوبیاتی جہتوں کو واضح کرنے والے اہم ترین مضامین کو نگینوں کی طرح جمع کردیا ہے جو بالخصوص یونیورسٹی سطح کے طلبا کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

یہ بات نہیں کہ ہمیں فقط اوروں کو معاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ہمیں خود کو بھی معاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔" خود کو معاف کرنا۔ یہ بات انوکھی ہے مگر ہمیں واقعی ایسا کرنا ہوتا ہے۔ ہم بہت بار وہ نہیں کرپاتے جو کرنا چاہتے ہیں۔ خود کو وقت نہیں دے پاتے۔ زندگی کو بھرپور نہیں جی باتے۔ ایسے میں خود کو بھی معاف کرنا ہوگا اور زندگی سے بھی معذرت کرنی ہوگی۔

اکبر سے اورنگ زیب تک۔

مصنف  مخدوم ٹیپو سلمان

کتاب کے بارے میں

نگر نگر پنجاب

مسئلہ کشمیر ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی بدولت پاکستان اور بھارت کے مابین تین مکمل اور دو ادھوری جنگیں ہوچکی ہیں ۔ گذشتہ ستر سال سے یہ مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ اس مسئلے کے بارے میں بھی ارشد محمود کی سوچ عقلی اور عملی ہے۔ وہ پاکستانی قوم پرستی کی بجائے اس مسئلے کو حقائق کی عینک سے دیکھتے ہیں ۔ان کا موقف ہے کہ کشمیر کو الجھانے میں زیادہ ہاتھ پاکستان کی حکمران اشرافیہ کا ہے۔ سیاسی اور فوجی حکمرانوں نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ہمیشہ اس مسئلے کو بطور ہتھیار استعمال کیا ہے۔ کشمیر کے عوام کو اگر کبھی یہ موقع ملا کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر یں تو ارشد محمود کا خیال ہے کہ وہ دونوں۔پاکستان اور بھارت کے ساتھ رہنے کی بجائے آزاد ی حاصل کرنا چاہیں گے۔

صفحات 487

جب میں نے کنول بہزاد صاحبہ کا لکھا یہ ناول “نین ترے انجان “شروع کیا تو میرا خیال تھا میں زیادہ دیر تک اس میں دلچسپی شاید برقرار نہ رکھ پائوں گا۔ لیکن بہت کم ناول ہوں گے جو آپ ایک نشت میں پڑھ لیتے ہیں اور اس ناول کو میں نے ایک ہی نشست میں ختم کیا ۔ لگتا ہے یہ ناول میرے جیسے دیہاتیوں کے لیے لکھا گیا ہے۔ لیکن مجھے ایک خوف ہے اسے ہر کوئی انجوائے نہیں کرسکے گا۔ اگرچہ دیہاتی زندگی اور کرداروں پر کنول بہزاد کی بہت گرفت اور اچھا مشاہدہ ہے۔ بعض جگہوں پر تو مجھے محسوس ہوا میں خود اس ناول کا ایک کردار ہوں اور شاید یہ شہریار کی نہیں میری اپنی کہانی ہے، میرے گائوں کی کہانی ہے اور ناول کے بعض گوشے میری ہی زندگی کو بے نقاب کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے بہت سارے لوگوں کو یہ روایتی کہانی لگے۔ دیہاتی لڑکا اور ماڈرن شہری لڑکی کا رومانس اور اس دوران گائوں میں انتظار کرتی ایک کزن۔۔ لیکن اس روایتی کہانی میں بھی جو ٹریٹمنٹ رکھا گیا وہ آپ کو ناول نیچے نہیں رکھنے دیتا۔ کہانی کی زبان و بیان خوبصورت ہے ۔ دیہاتی ماں باپ کے دکھ اور رشتوں کی نزاکتوں کو بھی خوب نبھایا گیا ہے۔ کہانی میں ٹوسٹ تو ہیں لیکن شاید کچھ کہانی میں تفصیلات یا مناسب منظر کشی ہوتی تو شاید کہانی کچھ طویل اور زیادہ خوبصورت ہوسکتی تھی ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations ships.

Need Help?
Questions about خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for خطاب یافتگان بلو چستان | عبدالقادر رند | Khatab Yaftgan Balochistan Novel Translations in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>