سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang

لاہور گزیٹیر | Lahore gazetter

of Pages 208 Format Hardbound Publishing Date 2018 Language Urdu ”دل مُن“ سندھ کی تاریخ کے تناظر میں لکھا گیا یعقوب یاور کا ناول ہے۔ یعقوب یاور کا نام دنیائے ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا شمار ایسے ادیبوں میں کیا جاتا ہے جو محض اپنے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے ذوق وشوق کی تکمیل اور اردو ادب کی خدمت سے سرشار ہوکر ادبی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ تاعمر ان کی وابستگی اردو ادبیات کی تدریس سے رہی ہے۔ ان کا تعلق بھارت کے معروف اور سب سے بڑے علمی مرکز بنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی کے شعبہ اردو سے رہا ہے جہاں وہ پروفیسر اور صدر شعبہ کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے ”دل مُن“، ”عزازیل“ اور ”جہاد“ جیسے شاہکار ناول تخلیق کیے۔ بہ حیثیت شاعر ان کے دو شعری مجموعے ”الف“ اور ”قلم گوید“ بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔ انہوں نے مترجم کی حیثیت سے تقریباً بیس کتب کے تراجم کیے ہیں جن میں فکشن اور نان فکشن دونوں شامل ہیں۔

A Very Learned Social Work Academician From Islamia University Of Bahawalpur

مصنف: سی۔جے۔ایس تھامسن

گفتگو : اسلامی دنیا

IKISVI SADI KA BUSINESS- اکیسویں صدی کا بزنس by Robert T

صفحات

”شعر شور انگیز“ کو پڑھنے کا موقع ملا تو لگا جیسے یہ عمر بھر کا جھگڑا فاروقی صاحب نے بھی مول لے رکھا تھا۔ وہ عمر بھر میر صاحب کو پڑھتے رہے اور وہ جو کام میر صاحب کے باب میں ہوا تھا اُسے بھی پرکھتے رہے اور اِس نتیجے پر پہنچے کہ ابھی میر تقی میر جیسے بڑے شاعر کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ انھوں نے ”شعر شور انگیز“ میں لکھا ہے : ”آل احمد سرور، مجنوں گورکھپوری، گوپی چند نارنگ اور محمد حسن عسکری کی اِکا دُکا تحریروں اور اثر لکھنوی کی پرزور مدافعت و وکالت کے سوا میر شناسی کا دامن خالی ہے۔“

applying critical thinking

خالد محمود رسول نے لگ بھگ سترہ سال سے معاشی امور پر عام فہم اور ہلکے پھلکے بیانیے پر مبنی ”گوشوارہ“ کے عنوان سے کالم لکھ رہے ہیں۔ پولیٹیکل اکانومی، بین الاقوامی تعلقات، سیاست، سماج اور عہدآفریں شخصیات ان کے پسندیدہ موضوعات ہیں۔اردو کے قارئین کے لیے پولیٹیکل اکانومی کا موضوع ذرا جنبی سا ہے اور خشک بھی لیکن خالد محمود رسول اپنی زبان کی گرفت اور اشعار کے بر محل استعمال سے اسے تروتازہ بنا دیتے ہیں۔ ان کی تحریر میں ایک بے ساختہ پن ہے جو تحریر کوشگفتہ بنادیتا ہے۔ان کا طرزِ بیان ایک منجھے ہوئے ادیب کی طرح ہے۔ موضوع اور زبان پر گرفت ان کی تحریروں کی خوبصورتی ہے۔ پولیٹیکل اکانومسٹ خالد محمود رسول کے کالموں کا ”گوشوارہ“ پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل کا ایک آئینہ ہے۔

کئی دیگر ادیبوں کی طرح آپ بھی ترک وطن پر مجبور ہو گئے ۔ آج کل کولون ( جرمنی ) میں مقیم ہیں

جنم جنم کے بھید(نظمیں)

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang ships.

Need Help?
Questions about سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for سردار بھگت سنگھ شہید | پروفیسر وقار اصغر Dr. Gopi Chand Narang in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>