ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar Ahmed

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar AhmedA New Deal for Asia 1997 Book Details ISBN 978 969 8455 59 0 No. of Pages 144 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language Urdu

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داﺅ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آتے تو پیپلز پارٹی دَم توڑ چکی ہوتی۔ یہ دراصل پارٹی کے ان کارکنان کی عظمت کا اقرار ہے جنہوں نے ظلم سہنے کے ان حوصلوں کا مظاہرہ کیا جن کی مثال تاریخ کے مبالغہ آمیز قصّوں کہانیوں میں ہی میسر ہے۔ ضیا الحق کے سخت دَور میں اگر وہ لوگ آمریت کے خلاف جدوجہد نہ کرتے، کوڑے لگانے والی ٹکٹکیوں، تھانوں کی غلیظ حوالاتوں، قلعوں کی اذیت نازک کوٹھڑیوں اور دہکتے دوزخوں کی مانند جیلوں کو نہ سجایا ہوتاتو ضیاالحق کا نظام پیپلز پارٹی کو ترنوالے کی طرح نگل چکا ہوتا۔یہ کتاب ریاستی جبر کے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرتی ہے اور ظلم کا مقابلہ کرنے والوں کی اَن کہی کہانی ہے۔

ایلف شفق کو ان کے ناول "The Forty Rules of Love" پر عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ ’’چالیس چراغ عشق کے‘‘ اسی ناول کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں "Ask" کے نام سے لکھا گیا تھا۔ ناول کی کہانی حقیقت اور تخیل کا امتزاج ہے اور معروف صوفی شاعر جلال الدین رومی اور درویش شمس تبریز کے گرد گھومتی ہے۔ ’’چالیس چراغ عشق کے‘‘ دو مختلف زمانوں میں دو ایسی محبتوں کا بیان ہے، جن کی بنیاد تصوف تھی۔ ناول کا مرکزی کردار امریکی ریاست میساچوسٹس میں مقیم ایک گھریلو خاتون ایلا ہے، جس کی زندگی کی ڈگر ایک صوفی درویش سے رابطے پر بدل جاتی ہے۔ایلف شفق نے انتہاپسندی اور عدم برداشت سے بھری اس دنیا میںمولانا روم اور شمس تبریز کی صورت محبت کی آفاقیت اور انسانیت سے محبت کا فلسفہ بیان کیا ہے۔ اپنے روحانی استاد اور رفیق کی یاد میں، مولانا روم نے اپنے شہکار شعری دیوان کو’’ دیوانِ شمس تبریز‘‘ کا نام دیا۔ان کی لازوال صوفی شاعری، مثنوی مولوی معنوی کو ’’ہست قرآں درزبانِ پہلوی‘‘ کہا جاتا ہے۔

Bhutto Ki Siyasi Pesh Goyan Aur Chotha Marshal Law By Hamid Mir

Book Name: Nepali Lok Kahani

تنہائی میرا قید خانہ

جمال کہانیاں | محمد اطہر

قوم کیا ہوتی ہے ؟ اس کے بننے میں کیا کیا چیزیں اہم ہوتی ہیں اور پھر قوم سے قومیت کا نظریہ کیوں ؟کس طرح اور کس لیے پھوٹتا ہے اس ساری تاریخی بحث و معلومات پر یہ کتاب مبنی ہے۔ نظریہ قومیت کی ابتدا ٕ ارتقا ٕ اسباب اور اس وقت قومیت کے حوالے سے علمی دنیا میں پاۓ جانے والے مختلف نظریات اور ان کی تفصیل اس تحقیقی کتاب میں موجود ہے۔

کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں-یا 030195979331ع وٹس ایپ کریں۔

·        Conclusion

Social Work Profession In Pakistan Is In Dire Need Of Indigenous Literature

Iran And Pakistan

Paisy Ki Nafsiyat By وقاص معظم

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar Ahmed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar Ahmed ships.

Need Help?
Questions about ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar Ahmed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ایشیا کا مقدمہ عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا Asia ka Muqadma Dr Syed Jaffar Ahmed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>