پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi Books

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi BooksPakistan Banta Hai Ch. M Taufail Kassan

سندھ، پاکستان کی سیاسی جدوجہد میں ہمیشہ ہی نمایاں رہا۔ آزادی اور انقلابی تحریکوں کا مرکز۔ ہاریوں کی جدوجہد سے لے کر حروں کی جدوجہد تک۔ جب جنرل ضیا کا مارشل لاءاپنے ظلم وجبر کے حوالے سے اپنے عروج پر تھا، اس جبر کے خلاف سندھ سے ایک بلند آواز جام ساقی کی شکل میں گونجی۔ پاکستان میں جمہوریت اور عوامی جدوجہد کرنے والوں کے لیے جام ساقی، مزاحمت کی ایک مثال بن کر ابھرے۔ غیرطبقاتی سماج کے لیے جہد ِمسلسل کرنے والے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی اپنے نظریے اور اصولوں کو قربان کیا۔ وہ پاکستان کی عوامی تاریخ کا ایک ایسا کردار ہیں جو آج نہیں تو کل اس دھرتی میں انقلاب کا تسلسل ثابت ہوں گے۔ زیرنظر کتاب اس شخص کی داستان ہے جو ہاریوں، کسانوں، مزدوروں اور محنت کشوں کے لیے روزِاوّل سے متحرک ہے۔ اس کی سیاست، جدوجہد اور زندگی اسی عنوان سے عبارت ہے۔ یہ کتاب پاکستان کی تاریخ میں ایسے کرداروں کو بیان کرے گی جو اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے طبقے کے لیے سربکف ہوئے۔ کسانوں، مزدوروں، محنت کشوں اور پیداوار کرنے والے طبقات کے لیے۔

of Pages 304 Format Hardcover Publishing Date 2012 Language Urdu یہ کتاب ہیکٹر بولتھو کی Jinnah - Creator of Pakistan کا اردو ترجمہ ہے۔ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی شخصیت اور سیاسی کارناموں پر جتنی کتابیں اب تک شائع ہوئی ہیں، ان میں ہیکٹربولتھو کی یہ تصنیف سب سے زیادہ جامع اور دلچسپ ہے۔ ہمارے لیے قائداعظمؒ صرف بابائے قوم ہی نہیں تھے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ قائداعظمؒ اور پاکستان ہم معنی اور مترادف الفاظ ہیں اور تاریخ آزادی اور تحریک پاکستان اُن ہی کی شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔ آپ ہیکٹر بولتھو کی کتاب پڑھتے ہوئے یہ محسوس کریں گے کہ آپ بانی پاکستان کی سوانح عمری کے ساتھ ساتھ تحریک پاکستان کا مطالعہ کر رہے ہیں کیوں کہ قائداعظمؒ کی حیاتِ فانی خاصی حد تک پاکستان کی ابدی حیات ہے۔ ہیکٹربولتھو کی کتاب اُن چند کتابوں میں شمار ہوتی ہے جو قائداعظمؒ کی سوانح عمری پر پہلے پہل لکھی گئیں۔ یہ قائداعظمؒ پر ابتدائی کتابوں میں سے ایک ہے،نیز ہیکٹربولتھو کی نہ صرف سرکاری ریکارڈ تک رسائی تھی بلکہ اس دَور میں قائداعظمؒ کی ہمشیرہ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ ،تحریک پاکستان کے رہنما اور قائداعظمؒ کے دوست، حلقۂاحباب، بمبئی میں قائداعظمؒ کے پڑوسی اور ساتھی وکلا بھی زندہ تھے، جو اپنی اپنی ذات میں مشاہدات اور معلومات کا خزانہ تھے۔ ظاہر ہے کہ یہ سہولت بعد ازاں لکھنے والوں کو میسر نہ تھی۔ ان باتوں کے علاوہ اس کتاب کی ایک بڑی خوبی مصنف کااندازِ بیاں ہے۔

صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 152

پائولوکوئیلہو

اس کا چہرا میلا اور بے جان ھے

The Local Literature Is Even More Scarce

Book Code: OBS7046

صفحات: 272، ساتھ کلر تصویر

he unveils the essence of twenty-nine significant individuals

نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاںمصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann)**(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب)جرمن زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ : جنید صدیقی

Book Name: Tareekh Tafseer Asool Tafseer

جرم و سزا

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi Books orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi Books ships.

Need Help?
Questions about پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi Books, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پاکستان بنتا ہے | Pakistan Banta Hai | Ch. M Taufail Kassan Punjabi Books in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>